جھاؤ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک کیاہے۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جاؤ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ نو اپریل کی شام ساڑھے پانچ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے زیلگ میں قائم قابض دشمن کے چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دار قبول کرتی ہے بلوچ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post