ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا



 بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گورناڑی میں گزشتہ رات نام نہاد  کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت بگن ولد میرن بگٹی کے نام سے ہوا ہے۔ 

علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص کے اغوا کے بعد لواحقین سے فورسز کے اہلکار لاکھوں روپے  تاوان طلب کر  رہے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post