مشکے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ علی جان |
آواران کے علاقے مشکے تنک سے دو نوجوان لاپتہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ تنک سے پاکستانی فورسز نے دو افراد سجاد ولد اعظم اور ولی جان ولد نزیر احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے
مشکے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ سجاد بلوچ |
۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ، لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔