کیچ چھ فدائین اپنے آبائی علاقوں میں سپرد خاک



تربت۔ گوادرپورٹ اتھارٹی کمپلکس حملے میں مارے جانے والے حملہ آور بابرناصرکی نمازہ جنازہ ملک آباد، کریم جان اور خدا دوست آپسر کے قبرستان میں سپرد خاک کردیے گئے۔

گوادر پورٹ اتھارٹی کے کمپلیکس پر حملہ میں شامل بابر ناصر کی نماز جنازہ ہفتے کی صبح ملک آباد کے قبرستان میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ مفتی شاہ میر نے پڑھائی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

حملے میں مارے جانے والے کریم جان اور خدا دوست کو آپسر جب کہ مھروان نواز، ریاض الہی اور مسلم مولابخش کو میناز بلیدہ میں نماز جنازہ کے بعد سرپد خاک کیا گیا۔

نماز جنازہ و تدفین کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post