دکی،دو کان کن مزدور اغوا

 


بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد دو اور کان کن اغوا کردیئے تعداد 7 ہوگئی ۔  ضلع صدر نیشنل لیبر فیڈریشن امبر خان سواتی کے مطابق دو روز گل غنڈی ایریا سے دو مزید مزدور اسلحے کے زور پر اغوا کرلئے گئے ہیں۔ اغوا ہونیوالے مزدوروں میں مومن خان ولد روزی خان اور حمداللہ ولد صدو خان ساکنان افغانستان شامل ہیں اس سے قبل سات مزدور اغوا ہوئے تھے۔ اغوا ہونے والے نو مزدور تاحال بازیاب نہ ہوسکے ہیں ۔

آپ کو علم ہے دکی میں گذشتہ تین روز سے دکی میں شاہراہ انکے بازیابی کیلے بند رکھ کر احتجاج کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post