آواران باپ بیٹے سمیت جبری لاپتہ

 


بلوچستان کے ضلع آواران چیدگی سے پاکستان فورسز نے باپ بیٹے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مجید اور اس کا اجیم مجید کے ناموں سے ہواہے  ۔

بتایا جارہے ہے باپ بیٹے کو گزشتہ روز جبری لاپتہ کردیا گیا ہے ۔ 

آخری اطلاع تک دونوں تاحال لاپتہ ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post