متحدہ عرب امارات سے آنے والا شخص کراچی سے جبری لاپتہ

 

 کراچی  متحدہ عرب امارات میں  کام کرنے ولا  بلوچستان کے علاقہ کیچ تجابان کا رہائشی  مزدور شکر خان   پاکستانی فورسز ہاتھوں  9 فروری 2024 کو کراچی ایئرپورٹ سے جبری لاپتہ ہوگئے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ  شخص  متحدہ عرب امارات سے چھٹیاں گزارنے اپنے آبائی علاقہ تجابان  آرہا تھا کہ انھیں لاپتہ کیاگیا ۔ 

لواحقین  نے انسانی حقوق کے اداروں سے شکر خان کے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post