خاران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

 


بلوچستان کے ضلع خاران میں رات گئے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر  ایک نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

جس  کی شناخت اختر پلانزئی ولد امان اللہ کے نام سے ہوا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post