پنجگور : پاکستانی فوج کی زمینی وفضائی جارحیت جاری ہے



بلوچستان ضلع پنجگور کے ملحقہ علاقوں  میں  پاکستانی فوج  کی زمینی اور فضائی فوج کشی گزشتہ روز سے  جاری ہے۔  علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی بڑی تعداد مذکورہ علاقوں میں موجود ہے اور پہاڑی علاقے سمیت قرب و جوار کی آبادیاں مکمل فوجی محاصرے میں ہیں۔وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں، جبکہ جیٹ طیارے و ہیلی کاپٹر کی پروازیں بھی جاری ہیں اس طرح ڈرون کا استعمال بھی کیاجارہاہے ۔ 

آخری اطلاع تک تاحال کسی قسم کی کوئی جانی نقصان یا فورسز ہاتھوں جبری گمشدگیوں وگرفتاریوں کی کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں ۔

کیوں کہ مذکورہ علاقے کی مواصلاتی نظام بھی بند ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post