خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب خاران شہر میں سابق الیکشن کمیشن آفس پر  حملہ کردیا  ، جس  کی ذمہ داری ہماری تنظیم   قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ  ہمارے سرمچاروں نے یہ حملہ اس وقت انجام دیا جب پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں چیف سیکرٹری بلوچستان اور آئی جی پولیس کی خاران آمد متوقع تھی۔

انہوں نے اس عہد کو دہرایا  ہے کہ  ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post