خاران شہر میں اب سے کچھ دیر قبل دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ شہر میں تحصیل روڈ کے قریب ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے یہ بم دھماکہ پاکستانی نام نہاد الیکشن میں حصہ لینے والے نورالدین نوشیروانی کے گھر کے قریب ہواہے۔
دھماکے میں کسی قسم کی جانی نہیں ہوا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد پولیس و دیگر فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے۔
