نوشکی آئی ایس آئی ہیڈ آفس پر بم حملہ کی ذمہداری قبول



 نوشکی میں آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پر بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔یہ بات 

 آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب نوشکی میں قاضی آباد کے مقام پر واقع پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post