تربت: مسلح افراد نے پولیس اہلکار کا اسلحہ چھین لیا

 


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ تربت ڈنک شازئی پمپ کے مقام پر پولیس فورس کے ایگل اسکواڈ کی گشتی  پارٹی  نے سڑک کنارے ناکہ بندی کرکے چیکنگ شروع کردی ۔  

اس دوران پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار افراد کو روکا جس پر مذکورہ مسلح افراد نے اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا۔ اور فرار ہوگئے ۔ 

واقعے کے بعد پولیس و دیگر حکام نے تفتیش شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post