مچھ میں دھماکا اور فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے
تاہم مکمل تفصیلات نہیں مل سکے ہیں ۔
ادھر مستونگ بازار میں چاندنی روڈ پر مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے خلیل احمد نامی نوجوان زخمی ہوا ہے ۔ زخمی شخص کو مستونگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو پاؤں میں چار گولیاں لگی ہے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں۔