بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بروز ہفتہ شام 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر بلوچ آباد محلہ میں پاکستانی انتخابات کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کے ایک کارنر میٹنگ کو IED بم سے نشانہ بنایا۔
آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ بلوچ عوام پاکستانی انتخابات سے جڑے ہر طرح کے پروگرام سے بائیکاٹ اور نام نہاد ریاستی اُمیدواروں سے دوری اختیار کرکے اپنے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔