افغانستان گورنر کے دفتر پر خودکش حملہ 7 افراد زخمی



افغانستان کے بلوچ اکثریتی علاقے نیمروز میں گورنر کے دفتر کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا تفصیلات  کے مطابق  بروز اتوار سہ پہر کو نیمروز میں گورنر کے دفتر میں زوردار دھماکے ہوا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ دو خودکش حملہ آوروں نے گورنر کے دفتر میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی اور پھر خود کو دھماکوں سے اڑا دیا۔ تاہم
ذرائع کے کہنا ہے کہ  گورنر اس حملے سے محفوظ رہے ہیں۔

ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post