مچھ پولیس تھانہ مچھ کے قریب بم دھماکہ۔تفصیلات کے مطابق مچھ میں پولیس تھانے کے قریب بم دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک بچہ ھلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تاہم بم دھماکے کی نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔