جن کے بارے بتایا جارہاتھا کہ بارکھان کے شہر رکنی میں ایشیا خوردو نوش کے سامان خریدنے کے لیے آئے ہوئے تھے جو زمینداری کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ جنہیں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے اور چار روز گذرنے کے بعد بھی مذکورہ افراد کے حوالے سے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ انکے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دونوں کے جبری لاپتہ ہونے کے ساتھ ساتھ روشن نامی شخص بھی لاپتہ ہواہے جو انکے ہمراہ تھے۔ جنھیں فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔ تاہم مزکورہ شخص بارے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔