اسلام آباد بلوچ لانگ مارچ کے شرکاءسے مختصر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہےکہ تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں ایجنٹ دیکھے ہیں ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔