بلوچستان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ، ایک بازیاب



بلوچستان کے علاقے تربت  سے پاکستانی فورسز نے

محمد جان ولد پیر جان نامی شخص  کو 19 دسمبر 2023 کی رات بارہ بجے میری تربت واقع انکے  گھر سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

دوسری جانب چار سالوں سے لاپتہ حافظ خلیل ابابکی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post