سوئی بگٹی کالونی سے فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ



ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے بگٹی کالونی سے  پاکستانی فوج نے گزشتہ روز دن دھاڑے قربان ولد بادل  بگٹی  نامی شخص کو بہمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post