دالبندین قبائلی رہنماءمرحوم موسی خان مندازئی مینگل کے چھوٹے صاحبزادے اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر یار محمد مینگل، اور جان محمد مینگل کے چھوٹے بھائی بیبرگ مندازئی مینگل ٹریفک حادثے میں ھلاک جبکہ انکے ساتھی زخمی ہوگئے۔ بتایا جارہاہے کہ گاڑی تیز رفتاری کی سبب الٹ گئی ۔