مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے چپی کچ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق دھماکہ اب سے کچھ دیر قبل سنی گئی ہے تاہم دھماکے کا مقام اور محرکات کے متعلق ابھی تک معلومات موصول نہیں ہوا ہے۔
یاد رہے کہ بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی ریاست کے خلاف کاروائیوں کو لیکر کوہلو بلوچستان کا ایک انتہائی حساس ترین علاقہ ہے۔