بتایا جارہے کہ وہ اس وقت لاپتہ ہوگیا جب وہ سچل گوٹھ سے لیاری اپنے رشتہ داروں کے ہاں جارہے تھے مگر وہاں نہیں پہنچنے پر اہلخانہ کو معلوم ہوا کہ وہ لاپتہ ہیں ۔
اہلخانہ کے مطابق مقامی پولیس تھانہ رابطہ کیاگیا مگر وہ بھی بے خبر ہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے ۔
آپ کو علم ہے کراچی سے قابض پاکستانی فوج خفیہ ادارے کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور پولیس بھی بلوچ سندھی پشتون اور مہاجروں کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کر کے اذیت دیتے ہیں ۔
