آواران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیا ن میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 25 نومبر کی رات تقریبا  آٹھ بجے 

آواران کے علاقے پیراندر کے چوکو میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر جدید و بھاری ہتھیاروں حملہ کردیا جس کے نتیجے میں   ایک اہلکار ہلاک دو  زخمی  ہوگئے ۔ 

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف مزکورہ فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج پر ہمارے  حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post