بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 7 نومبر کو عشاء کے وقت ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نوشکی شہر میں بس اڈے کے قریب واقع ایف سی چھاؤنی پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ایف سی چھاؤنی کے گیٹ پر معمور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔
انھوں نے کہاہے کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رہیں گے۔
