بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقہ بیدی سے حافظ القرآن مسجد کے امام حافظ عظیم نامی شخص شخص کو فورسز خفیہ اداروں کے کارندوں نے رات گئے چھاپہ مار کر جبری لاپتہ کردیا ۔
بتایا جارہاہے حافظ کو انکے خاندان سمیت پاکستانی فورسز نے کافی عرصہ پہلے دراج کو ر نامی علاقہ سے نکل مقانی کرنے پر مجبور کرکے بیدی میں آکر آباد ہونے کا حکم دیا گیا تھا ،جب سے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ یہاں آباد ہوگئے اور مسجد میں امامت علاوہ وہ محلے میں دکان بھی چلاکر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے ۔
آپ کو علم ہے فورسز نے آواران کے تحصیل مشکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو بھی آج الصبح جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
