خاران فورسز کا گھر پر چھاپہ دو کمسن بچے لاپتہ



بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ رات وڈھ ایریا میں پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر دو کمسن لڑکوں چودہ اور تیرہ سالہ عبدالقدیر والد محمد عارف یلانزئی  اور صلاالدین والد محمد خان یلانزئی سکنہ بھٹ گواش کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ 


ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران گواش ایرایا میں زمینی تنازعات کے بنیاد پر ریاستی مخبر و سردار نما ریاستی دلّار طاقت کا استعمال کرتے ہوئے غریب عوام کو انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کے لئے ایف سی و سی ٹی ڈی کا سہارا لے کر اغواء  کررہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post