آواران میں قابض فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا ۔بی ایل ایف



 آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 30 اکتوبر کی شام پانچ بجے تیرتج آواران میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر  دشمن کے حواس کو منتشر کرنے کے لیے سب سے پہلے  اسنائپر شوٹر نے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ۔ اس حملے کے بعد جب چوکی میں افراتفری پھیل  گئی تو بعد میں  سرمچاروں نے اپنے ہدف پر بھاری اور جدید ہتھیار استعمال کیے۔ مزید حملوں میں دو اہلکار  زخمی ہوگئے۔ 


انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف کی نئی جنگی حکمت عملیوں نے دشمن کے صفوں میں خوف پھیلا دی ہے۔ دشمن کی طاقت کے باوجود بلوچ اپنی جنگ آزادی میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور کامیابی ہی بلوچ کا مقدر ہے۔ 


بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے عہد کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج  اور اس کے آلہ کاروں سمیت دشمن ریاست کے تمام مفادات پر شدت کے ساتھ حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post