تربت مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا



کیچ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب چاہ سر پرانا ہوٹل کے نزدیک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے عبدالوھاب ولد محمد جان نامی نوجوان کو اسلح کے زور پر اغوا کرلیا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post