پاکستانی قونصل خانے سے منسلک آئی ایس آئی کے 7 رکنی قاتل گروہ کو طالبان نے گرفتار کرلیا



‏افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار میں طالبان کی ٹارگٹ کلنگ اور ان پر دستی بم حملوں میں ملوث پاکستانی قونصل خانے  سے منسلک آئی ایس آئی کے 7 رکنی گروپ کو طالبان انٹیلی جنس نے گرفتار کر لیا ہے۔

‏طالبان ذرائع کے مطابق مذکورہ گروپ کو کوئٹہ چھاونی میں تربیت دے کر کندھار روانہ کیا گیا تھا اور اس گروپ کو ہر حملے کے بعد کندھار میں واقع قونصل خانے سے 11 لاکھ روپے ایک مقامی شخص کے ذریعے دیا جاتا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post