کیچ کے علاقہ گومازی میں شہید جبار عرف کیپٹن کے گھر پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلو مسلح افراد نے آج رات آٹھ بجے کے قریب راکٹ لانچر ز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک اس حملے کی زمہ داری ابتک کسی آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔