لسبیلہ کوسٹ گارڈ خلاف ٹرانسپورٹروں کا احتجاج ودھرنا ،شاہراہ میدان جنگ بن گیا



لسبیلہ وندر ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ کے قریب ٹرانسپورٹروں کا دھرنا، شاہراہ میدان جنگ بن گئی، کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ٹرانسپورٹروں نے کوسٹ گارڈ کے ناروا سلوک کیخلاف ناکہ کھارڑی کے مقام پر احتجاجی کیمپ لگادیا۔ 


تمام ٹرانسپورٹرز ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ کے قریب جمع ہوگئے۔ احتجاجی کیمپ و دھرنے میں آل مکران کراچی بس یونین اور گوادر کراچی ٹرک اونر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران شامل ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post