سندھ ھالا سے فورسز ہاتھوں طالب علم جبری لاپتہ



سندھ ھالا سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے عزیر شاہ نامی طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 

اہلخانہ نے طالب علم کے بازیابی کیلے  انسانی حقوق کے اداروں سمیت سیاسی سماجی تنظیموں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post