کیچ مند مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا




کیچ تحصیل  مند  کے علاقہ حمزئی بند کاسگانی ندی میں قائم فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔


آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post