اسلام آباد میاں بیوی مسلح افراد کے فائرنگ میں ھلاک دو سالہ بچہ محفوظ



اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں دن دیہاڑے مسلح افراد  فائرنگ نے فائرنگ کرکے  ,میاں بیوی کو ھلاک کردیا اور  فرار ہوگئے ۔ دو سالہ معصوم بچہ  جو فائرنگ سے محفوظ رہا۔


واقع کے بعد معصوم بچہ  اپنا اثاثہ یعنی ماں کی پرس اور اپنی  دودھ کی بوتل سنبھالنے میں مصروف رہا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post