کراچی سے بلوچستان کا رہائشی نوجوان جبری لاپتہ



کراچی سے بلوچستان کا رہائشی نوجوان فورسز ہاتھوں جبری  لاپتہ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق حمل یعقوب سکنہ بلنگور دشت کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی فقیر کالونی سے آج الصبح  انکے رشتہ داروں کے گھر سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا  جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔


لواحقین نے نوجوان کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post