لورالائی واپڈا آپریشن کیخلاف تاجر برادری ،زمینداروں کا احتجاج، شاہراہ بند



لورالائی زمیندار ایسوسی ایشن چار جماعتی اتحاد پشتون خواہ خوشحال اے این پی پی ٹی ایم اور انجمن تاجران نے واپڈا آپریشن کے خلاف مین  شاہراہ N70 شال روڈ بی آر سی اور ڈیرہ غازیخان روڈ شیرجان کڈی کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا۔ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔  مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ 


آپ کو علم ہے اس سےقبل پانچ روذ دھرنا دیاگیا ایک روز شٹرڈاؤن کیا گیا لیکن واپڈا ٹس سے مس  ھوا نہی آپریشن روکا گیا اور  نہ مزاکرات کیلئے تیار ہوئے ۔


مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے روڈ نہیں کھلے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post