نوشکی سمیع مینگل کو والدہ کے سامنے قتل کرنے والا سابق پولیس اہلکار شال سے گرفتار



نوشکی میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم  سمیع مینگل کے قتل میں نامزد ملزم نوشکی پولیس کے سابق اہلکار محمد یوسف کو شال میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کرلیا ہے ۔ 


پولیس کے مطابق  ملزم  طالب علم کو قتل کے تین سال بعد قمبرانی روڑ شال سے گرفتار ھوا ہے۔ 


پولیس نے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے، ملزم قمبرانی روڑ پر کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا ، تین سال قبل نوشکی قاضی آباد میں ملزم نے طالب علم سمیع مینگل کو انکے گھر میں والدہ کے سامنے فائر کر کے قتل کر دیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post