کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیوی اهلکار هلاک



کراچی میں گزشتہ شپ چمڑا چورنگی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیوی اهلکار طاهر زمان اپنے  دو ساله بیٹی سمیت هلاک هوگئے  تاہم ان کی اہلیہ  اور بیٹا محفوظ رهے.


علاقائی ایس ایچ او کے مطابق  ٹارگٹ کلنگ کا معلوم هوتا هے کیونکه نامعلوم افراد نے اهلکار اور اسکی بیوی سے کوئی چیز نهیں چھینا تھا   ۔


ان کے مطابق واقعه کے مقام سے گولیوں کے آٹھ خول بر آمد هوئے هیں.

Post a Comment

Previous Post Next Post