تازہ ترین : بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں 5 افراد ھلاک کردیئے



مقبوضہ بلوچستان ضلع واشک کے علاقہ بسیمہ میں باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ  بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے 5افراد کو جعلی مقابلے میں ھلاک کردیا ہے ۔ تاہم ان کے بارے مکمل معلومات نہیں  مل سکے ہیں  ۔مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post