پاکستانی فورسز نے سکرنڈ میں قوم پرست رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 خواتین سمیت 7 افراد کو ھلاک کردیا



نوابشاہ، سکرنڈ کے گائوں ماڑی جلبانی میں پاکستانی فورسز رینجرز، ایجنسیوں اور پولیس نے بزرگ سندھی قومپرست رہنما رجب جلبانی کے گھر پر حملہ کرکے  5 خواتین سمیت 7 افراد  کردیا ہے۔ 


آپ کو علم ہے  اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ پاکستانی فورسز نے قومپرست رہنما رجب جلبانی کے گھر پر چھاپے مارے ہیں اور انہیں ایک بار جبری لاپتا بھی کیا ہے۔ 


اس واقع کی مذمت کرتے ہوئے وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے ترجمان  نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی فورسز نے سکرنڈ میں 5 عورتوں سمیت 2  مردوں کو شہید کردیا ہے، یہ انسانی حقوق کی کھلی پائمالی ہے۔ عالمی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں فوری نوٹیس لیں اور سندھ بھر میں بھرپور ردعمل اور احتجاج کی اپیل کرتے ہیں۔ 


جبکہ اس واقعے پر جیئے سندھ قومی محاذ (آریسر) چیئرمین اسلم خیرپوری سمیت تمام قومپرست جماعتوں اور سیاسی سماجی تنظیموں نے بھی  کی  ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post