سندھودیش روولیوشنری آرمی ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علائقے سچل گوٹھ میں پولیس موبائل پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ حملے میں پولیس کو شدید جانی نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان نے کہاہے کہ کراچی پولیس باالخصوص سی ٹی ڈی پاکستانی ایجنسیوں ، رینجرز اور دیگر فورسز سے ملکر سندھی قومپرست کارکنان کے گھروں میں گُھس کر چادر و چودیواری کا تقدس پامال کرنے، مائوں بہنوں بزرگوں کی تذلیل کرنے اور قومی کارکنان کو گرفتار کر کے لاپتہ کرنے میں ملوث رہی ہے۔
ایس آر اے سندھ پولیس سميت تمام ریاستی فورسز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔اور سندھ کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری
رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔
