جبری گمشدگیوں، اور وی بی ایم پی کے ریسرچ کوآرڈینٹر حوران بلوچ کی گھر پر چھاپے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ نصراللہ بلوچ



کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، جبری گمشدگیوں میں تیزی، تنظیم کے ریسرچ کوآرڈینٹر حوران بلوچ کے گھر پر ریاستی اداروں کے چھاپہ، انہیں ہراساں کرنے، آصف اور رشید کے ہمشیرہ سائرہ بلوچ کو دھمکیاں دینے اور فیاض علی سرپرہ کی دوبارہ جبری گمشدگی کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام 16 اگست کو شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔


ہم سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے احتجاج میں بھرپور  شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post