بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کیچ ھوشاپ میں ڈاکٹر علی جان کو ہلاک اور ایک بلوچ خاتون کو زخمی کرنے کی تردید کرتی ہیں ۔
اس حملے میں بی این اے کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ یہ حملہ بھتہ خوری اور ذاتی دشمنی کی بنا پر تنظیم سے نکالے گئے شخص انور عرف چاکر کولوائی نے بھتہ خوری ذاتی دشمنی اور تنظیم کو بدنام کرنے کے لیئے سر انجام دیا ہے ۔ لہٰذا اس حملے میں بلوچ نیشنلسٹ آرمی کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی جب بھی کوئی کاروائی کرتی ہے تو تنظیم کا اپنا افیشل چینل پیج موجود ہے۔
