شال سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ، کیچ موبائل ٹاور پر مسلح افراد کا حملہ



 بلوچستان کے مرکزی شہر شال  سے اطلاعات ہیں آج دوپہر کے وقت  پاکستانی فورسز نے عدالت روڈ  لائبریری کے سامنے  سے دو نوجوان طالب علموں  کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔


آخری اطلاع تک لاپتہ ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت  نہیں ہوسکی ہے۔


دریں اثناء کیچ دشت  بل نگور محلہ  دلسرد بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے الصبح موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور اس کے مشینری کو آگ لگا کر فرار ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post