بلوچستان کے علاقے پشین سرخاب بائی پاس، رکشہ سٹاپ پر پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔
تربت کولواہ آشال میں گزشتہ روز دو بچوں کو پھانسی دیکر ھلاک کرنے والا سنگدل باپ نے اپنے آپ کو درخت میں پھندا ڈال کر ھلاک کردیا ہے ۔
حب ساکران روڈ قبرستان کے پاس نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوا ۔