پنجگور سوراب ڈپٹی کمشنروں کے گھروں پر دستی بم حملے ، آواران ، فوجی کیمپ پر راکٹ لانچر داغے گئے



پنجگور: چتکان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے  ڈی سی آفس پر  دستی بم حملہ پھینکا جو 

 زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ 

تاہم دستی بم دھماکے میں  نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ 


اس طرح سوراب سے بھی اطلاعات ہیں ڈپٹی کمشنر  کے گھر پر دستی بم حملہ اب سے تھوڑی وقت پہلے اس وقت  کیاگیا جب وہ 14 اگست کی تیاریوں میں مصروف تھے  ۔ 

آواران پیراندر کچ  میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹ لانچر ز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں بھاری جانی مالی نقصان پہنچا دیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post