قلات سے آمدہ اطلاع کے مطابق قلات ایریا سے مسلح افراد نے کراچی شال شاہراہ پر مسافر کوچ ڈرائیور کو اتار کر مسافروں کو اغوا کرکے کوچ سمیعت لاپتہ کردیا ہے ۔
واقع کے بعد کوچ ٹرک ڈرائیوروں اور مالکان نے ہڑتال کرکے شاہرہ کو بلاک کردیا اور مطالبہ کیاہے کہ جب تک مسافروں کو بازیاب کرکے کوچ واپس نہیں کیاجاتا ہڑتال جاری رہے گا ۔
