خضدار نادرا آفس عملہ کے متعصبانہ رویہ کے خلاف خواتین کا دھرنا شاہراہ بند



خضدار  آج  خواتین نے کراچی شال
  شاہراہ  کو ایدھی چوک کے مقام پر   احتجاج  کرتے ہوئے دھرنا دیکر بلاک کردیا ۔  

 مظاہرہن کا کہنا تھا کہ نادرا آفس عملے کی وجہ سے شہری پریشان اور صبح سے شام تک انتظار کرتے رہتے ہیں تاہم ان کی باری نہیں آتی ہے اور دیہاتوں سے آئے افراد خوار و پریشان ہیں مگر ان کا  شناختی کارڈ  نہیں بنتا ہے اس رویہ کے خلاف انہوں نے روڈ پر دھرنا دیا ٹریفک بلاک کیا ہے ۔

بعد ازاں ان سے مذاکرات کرکے روڈ ٹریفک کے لئے کھلوادیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post